Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

انسانیت کا تحفظ کسی کا پاسپورٹ دیکھ کر نہیں ہو گا، کریم خان

انقرہ : انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر جنرل کریم خان نے کہا ہے کہ انسانیت کا تحفظ کسی کا پاسپورٹ دیکھ کر نہیں بلکہ مشترکہ انسانیت کے ذریعے ممکن ہو گا۔ ترکی میں انطالیہ ڈپلومیٹک فورم کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کریم خان نے کہا ہے کہ غیر انسانی وبا پھیلتی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی قانون اس غیر انسانی وبائی لہر کو روکنے میں ہماری مدد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن مؤثر ہونے کے لیے اس کا تحفظ کسی شخص کے پاسپورٹ پر مبنی نہیں ہو سکتا ۔ یہ صرف ہماری مشترکہ انسانیت کے ذریعے ممکن ہو گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular