Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

خان یونس میں انسانیت سوزی، 60 سے زائد فلسطینی شہید

An injured Palestinian boy is carried from the ground following an Israeli airstrike outside the entrance of the al-Shifa hospital in Gaza City, Friday, Nov. 3, 2023. (AP Photo/Abed Khaled)

غزہ : صیہونی فوج نے خان یونس میں انسانیت سوزی کی انتہا کردی۔پناہ گزین کیمپ۔ اسپتالوں پر وحشیانہ حملے کئے۔
غزہ کے علاقے خان یونس میں میزائل اور ڈرون حملوں میں پرہجوم مقامات کو نشانہ بنایا۔ گولہ باری سے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ گئی۔ نو افراد جھلس کر شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ کیمپ میں 800 افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔ المواسی میں آکسفیم کے گوداموں کو نشانہ بنایا گیا جس میں چار فلسطینی شہید ہوئے۔ خان یونس میں جاری میزائل اور ڈرون حملوں میں ساٹھ سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ جبالیہ میں زمل خاندان کے گھر پر اسرائیلی بمباری سے 14 افراد شہید ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق غزہ میں چوبیس گھنٹوں میں دوسو دس شہید اور چار سو کے قریب زخمی ہوئے۔ جبکہ 48 گھنٹوں میں تیس سے زائد اسرائیلی فوجی خان یونس میں مارے جاچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular