Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں انسانی بحران بدترین سطح پر پہنچ گیا، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران بدترین سطح پر پہنچ چکا ہے اور لاکھوں افراد قحط کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور اوچا نے کہا ہے کہ غزہ میں زندگی کے حالات غیر معمولی طور پر تباہ کن ہو چکے ہیں۔ ادارے کے مطابق غزہ کی 67 فیصد آبادی شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے اور روزانہ ایک وقت کا کھانا حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی 10 فیصد آبادی قحط کے اعلان سے پہلے کے مرحلے تک پہنچ چکی ہے۔ اوچا نے اس صورتحال کی وجہ امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹ، مقامی سپلائی چین کے خاتمے اور امدادی سرگرمیوں کے لیے فنڈز کی شدید کمی کو قرار دیا۔ ادارے نے فوری طور پر سرحدی گزرگاہیں کھولنے اور امدادی سامان کی بلا رکاوٹ ترسیل کا مطالبہ کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular