Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

امریکا میں گن کلچرکے خوفناک نتائج، 6 سالہ طالبعلم نے کلاس روم میں ٹیچر کو گولی ماردی

نیویارک : امریکا میں گن کلچر نے پورے معاشرے کو جکڑ لیا ہے۔ چھوٹے بچے بھی اس سے محفوظ نہیں رہے۔ ریاست ورجینیا کے شہر نیوپورٹ کے ایلیمنٹری اسکول میں 6 سالہ طالب علم کی ٹیچر پر فائرنگ نے خوفناک صورتحال کی نشاندہی کردی ہے۔ فائرنگ سے 30 سالہ ٹیچر شدید زخمی ہوئی جسکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ واقعے میں کوئی اور شخص یا طالب علم زخمی نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق گولی چلنے کاواقعہ اتفاقی نہیں بلکہ بچے نے ٹیچر سے جھگڑے کے دوران گولی چلائی۔ فائرنگ کرنے والے بچے کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular