Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ہندوتوا کا ہندوستان، اسلامو فوبیا کا بدترین مظہر ہے، بلاول

نیویارک : پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ اسلامو فوبیا کا ایک بدترین مظہر ہندوتوا سے متاثر ہندوستان ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ مودی حکومت ہندوستان کی اسلامی میراث ختم کرکے اسے ایک خصوصی ہندو ریاست میں تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ وہ اسلامی ورثہ کو مٹانے اور ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کے سو سال پرانے منصوبہ پر عمل کررہی ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا کہ بڑی پریشانی کی بات یہ ہے کہ یورپ کے سیاسی حلقوں میں اسلاموفوبیا کی گونج مسلسل سنائی دے رہی ہے۔مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔ او آئی سی کو یورپ اور دنیا کے دیگر حصوں میں امتیازی سلوک اور نفرت انگیز جرائم کے ایسے تمام واقعات کی نگرانی کے لئے او آئی سی جائزہ کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular