Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ لبنان اور اس کے عوام کے دفاع کے لیے اپنی مزاحمت جاری رکھے گی، شیخ نعیم قاسم

بیروت :حزب اللہ کے رہنما شیخ نعیم قاسم نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان مجوزہ براہِ راست مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے اسے سنگین گناہ قرار دیا ہے۔ نعیم قاسم نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ کسی بھی براہِ راست مذاکرات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ ایسے اقدامات لبنان کو عدم استحکام کی طرف دھکیل دیں گے۔ انہوں نے لبنانی حکام کو خبردار کیا کہ ایسے فیصلے نہ تو ملک کے مفاد میں ہیں اور نہ ہی حکمرانوں کے لیے فائدہ مند ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کے نزدیک یہ مذاکرات اور ان کے ممکنہ نتائج کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ شیخ نعیم قاسم نے واضح کیا کہ حزب اللہ لبنان اور اس کے عوام کے دفاع کے لیے اپنی مزاحمتی پالیسی جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کی دھمکیوں کے باوجود نہ جھکیں گے، نہ پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی شکست تسلیم کریں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular