Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر 50 سے زائد راکٹ برسادیئے

بیروت : حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر پچاس سے زائد راکٹ اور میزائل فائر کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق کچھ راکٹ آبادیوں میں گرے ہیں۔ جوابی حملے میں اسرائیل نے حزب اللہ کے دو کمانڈروں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔شمالی اسرائیل کے علاقوں سے جنگ کے خطرے کے پیش نظر اسرائیلیوں کا انخلا بھی تیز ہوگیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اب تک ایک لاکھ سے زائد اسرائیلی شمالی اسرائیل سے نقل مکانی کرچکے ہیں جبکہ اسرائیل کے سرحدی علاقوں سے بھی ہزاروں لبنانی باشندے نقل مکانی کرچکے ہیں۔ حزب اللہ کی جانب سے فوجی سربراہ فواد شکر کے قتل کا انتقام لینے کے اعلان اور اسرائیل کے جوابی حملے سے مکمل جنگ کے خطرات اب بڑھ گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular