Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ نے صیہونی فوج کی گولانی بریگیڈ کو تباہ کردیا، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ہاتھوں صیہونی فوج کی گولانی بریگیڈ کی تباہی کا اعتراف کر لیا ہے۔ اسرائیل کے معروف اخبار معاریو نے تسلیم کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی گولانی بریگیڈ نے اس جنگ کے دوران جو قیمت ادا کی ہے وہ اسرائیلی فوج میں کسی بھی پیادہ بریگیڈ سے زیادہ ہے۔ اس بریگیڈ کو اپنے قیام کے بعد اب تک کا سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق گولانی بریگیڈ کے 110 اہلکار غزہ و لبنان میں مارے گئے ہیں۔
دریں اثناء کل قابض فوج نے اعتراف کیا تھا کہ گولانی بریگیڈ کا چیف آف اسٹاف زخمی ہوا ہے جبکہ اسی بریگیڈ کی 13 ویں بٹالین کا کمانڈر بھی شدید زخمی ہے۔ ان کو جنوبی لبنان میں حزب اللہ نے گھات لگا کر نشانہ بنایا تھا۔ رپورٹ کے مطابق اس بریگیڈ کے سابق ڈپٹی کمانڈر ہولی اور نے کہا کہ یہ نقصانات 1948ء میں بریگیڈ کے قیام کے بعد سے سب سے زیادہ ہیں۔ مزید کہا گیا کہ گولانی بریگیڈ کے مرنے والوں میں 22 کمانڈرز اور افسران جبکہ 37 کمیشنڈ افسران شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular