Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کا اسرائیل پر پھر راکٹوں سے حملہ

بیروت : حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر تیس راکٹ فائر کیے ہیں۔ جنوبی لبنان کے حالات دن بدن کشیدہ ہوتے جارہے ہیں۔اسرائیلی حملوں اور حزب اللہ کے جوابی حملوں سے علاقہ گونج رہا ہے۔اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں میں تمام لبنانی کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔ حزب اللہ نے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا کمانڈ سسٹم جنوبی لبنان میں کارگر ہے۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کیلئے آپریشن مزید تیز کیا جارہا ہے۔حزب اللہ نے تیس سے زائد راکٹس اسرائیلی چیک پوسٹوں پر فائر کیے ہیں جس میں سے زیادہ تر کو اسرائیل نے گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular