Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

رامات ڈیوڈ ایئر بیس، حیفا اور الجلیل پر حزب اللہ کے شدید حملے

بیروت : حزب اللہ نے رات گئے اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ حیفا کے جنوب مشرق میں واقع رامات ڈیوڈ بیس پر فادی ون اور فادی ٹو میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔ حملے سے حیفا کے جنوب میں یوکونام میں سائرن بج اٹھے۔ کریات اور بالائی الجلیل پر بھی راکٹ داغے گئے۔ حزب اللہ نے حیفا کے جنوب کی طرف بھی 100 سے زیادہ میزائل داغے جس سے کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔ جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ حزب اللہ نے حیفہ اور ناصرت کے اردگرد کے علاقوں کو نشانہ بنایا۔ حزب اللہ نے حیفہ میں 15 اور گولان میں 90 راکٹ فائر کئے۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ زیادہ تر راکٹوں کو روک دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے اسرائیل نے لبنان کے سرحدی علاقوں میں چار سو سے زائد حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ادھر بیروت پر حملے میں شہداء کی تعداد انتالیس ہوگئی ہے جبکہ اب بھی تئیس افراد لاپتہ ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular