Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے صیہونی ٹھکانوں پر بھرپور حملے، ایک صیہونی ہلاک، 5 فوجی زخمی

بیروت : جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے بالائی الجلیلی پر کئی اینٹی آرمر میزائل داغے گئے۔ حزب اللہ کے دو تباہ کن میزائل مقبوضہ فلسطین کے علاقے ادمیت میں گرے۔ صیہونی بستی یعرا کو بھی میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ایک اینٹی آرمر میزائل نے بالائی الجلیل کے علاقے المطلہ میں دو عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں قابض فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے نئے حملوں کی تصدیق کی ہے۔ حزب اللہ کے حملوں میں ایک صیہونی ہلاک اور 5 فوجی زخمی ہوئے.

مزید پڑھیے

Most Popular