Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

حشد الشعبی عراق کے اقتدار اعلیٰ کے لئے قابل اعتماد ضامن کی حیثیت سے باقی رہے گی، ہادی العامری

بغداد : عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ حشدالشعبی ایک عسکری جہادی تنظیم ہے جو عراق کے اقتدار اعلیٰ کے لئے قابل اعتماد اور اطمینان بخش ضامن کی حیثیت سے باقی رہے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے انتہائی خطرناک اور مہلک فرقہ پرستی کا خاتمہ کرکے عراقیوں کو متحد کیا۔ سیکیورٹی اداروں پر خاص توجہ دینا چاہئے اور غیروں پر بھروسہ کرنے سے پرہیز کرنا چاہئے۔ ہادی العامری نے مزید کہا کہ فرقہ پرستی، دہشتگردی سے بھی زیادہ خطرناک ہے ہمارے پاس ایسی عسکری طاقت اور افرادی قوت ہے جو علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں بہترین ہے۔ عراق کے اقتدار اعلیٰ کا تحفظ صرف عراق کی دفاعی طاقت کے ذریعے ہی کیا جاسکتا ہے۔ العامری نے کہا کہ عراقی سیکیورٹی فورسز اس بات کا یقین حاصل کرنے کے لئے کہ داعش دہشتگرد گروہ اور اس کے مفرور عناصر دوبارہ سر نہیں اٹھائیں گے، بدستور دہشتگردوں کو تلاش اور ان کا صفایا کرتی رہیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular