Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

حسن عارف آئی ایس او کے میر کارواں منتخب

لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق مرکزی نائب صدر حسن عارف کو نیا میر کاررواں منتخب کر لیا گیا۔ 51 ویں کنونشن میں نئے میرکاررواں کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوا۔ نام کا انتخاب ہوا تو پنڈال مردہ باد امریکا و مردہ باد اسرائیل کے نعروں سے گونج اٹھا ۔علامہ غلام عباس رئیسی نے نئے میر کاررواں سے حلف لیا۔ جس کے بعد اپنے خطاب میں حسن عارف کا کہنا تھا کہ وہ تنظیم کی فلاح اور بہبود کیلئے بھرپور اقدامات کریں گے۔ جس عظیم کاز کیلئے ان کا انتخاب کیا گیا ہے وہ اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کو تعمیر وطن کے عنوان سے منائیں گے۔ حسن عارف کا تعلق خوشاب سے ہے اور وہ لاہور میں ایل ایل بی کے طالبعلم ہیں۔ وہ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر اور لاہور ڈویژن کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ادھر خواہر طاہرہ ظفر کو شعبہ طالبات کا مرکزی صدر منتخب کیا گیا، جن کا تعلق ملتان سے ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular