Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

حماس کی خطے میں تمام جنگیں ختم ہونے کے ایرانی مؤقف کی حمایت

غزہ: حماس نے خطے میں تمام جنگیں ختم ہونے کے ایرانی مؤقف کی حمایت کر دی۔ ایک بیان میں حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی خطے کے لوگوں اور ان کے مستقبل کے وسیع تر مفاد کا سبب بنے گی۔ حماس نے کہا ہے کہ اس کے برعکس جنگوں کا جاری رہنا صیہونی دشمن کے منصوبوں کو تقویت دے گا جو خطے میں تقسیم، عدم استحکام اور خطے کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ حماس کے سیاسی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی کے بیان کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ محسن رضائی نے غزہ، لبنان سمیت پورے خطے میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular