Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

حماس کا صیہونی حکومت کیخلاف بڑے استقامتی آپریشنز کا اعلان

غزہ : حماس نےصیہونی حکومت کیخلاف بڑے استقامتی آپریشنز کا اعلان کردیا۔ حماس کے سینئر عہدیدار مشیر المصری نے کہا کہ دشمن اپنے جرائم کے ارتکاب کے لئے کچھ عرب حکومتوں کی پشت پناہی حاصل کرتا ہے لیکن اسے ہمارے صبر و تحمل کا امتحان نہيں لینا چاہئے۔اگلے کچھ دنوں میں بڑے آپریشنز انجام دیئے جائیں گے۔غاصب صیہونی حکومت 1948 کے مقبوضہ علاقے کے فلسطینیوں کے قطب نما کو منحرف کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن فلسطینیوں نے ثابت کر دیا کہ وہ فلسطینی ہیں اور صیہونی حکومت کو شکست ہوگی۔ مشیر المصری نے کہا کہ شہداء نے تاکید کر دی کہ تمام فلسطینیوں کا خون ایک ہی ہے۔استقامت کسی خاص جغرافائی حدود سے مخصوص نہيں ہے، فلسطینیوں کے آنے والے آپریشنز اس سے بڑے ہوں گے ۔ استقامت حالات کا جائزہ لے رہی ہے اور اس کے مجاہدوں کی انگلیاں ٹریگر پر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کے عوامی مظاہروں نے حقیقت ثابت کر دی اور صیہونی حکومت ان کو جھکانے میں کامیاب نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular