Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

حماس غزہ کا انتظام چلانے کے لیے مشترکہ کمیٹی پر متفق

غزہ : حماس نے جنگ کے بعد غزہ کا انتظام چلانے کے لیے مشترکہ فلسطینی کمیٹی بنانے کی مصری تجویز کو قبول کر لیا ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہا کہ قاہرہ میں فتح کے وفود سے مشاورت ختم کر دی ہے۔ اس مشاورت میں دونوں تحریکوں کے درمیان اختلافات کو ختم کرنے اور غزہ کے معاملات کے انتظام میں مشترکہ رابطہ کاری اور تعاون پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اتفاق رائے کیا گیاہے کہ پہلے سے طے شدہ فریم ورک پر عمل درآمد کے ذریعے غزہ کو چلانے کے لیے کمیٹی بنائی جائے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم نے کمیونٹی سپورٹ کمیٹی کی تشکیل کے لیے مصری تجویز کی منظوری سے آگاہ کیا جو جامع قومی میکانزم کے ذریعے کام کرے گی۔ حماس کے وفد نے غزہ اور مغربی کنارے میں پیش رفت پر بات چیت کے لیے ایک اور فلسطینی گروپ پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین سے بھی بات چیت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular