Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

حکومت کا ایران اور روس سے تیل اور گیس درآمد کرنے سے انکار

اسلام آباد : حکومت نے ایران اور روس سے فوری طور پر تیل اور گیس درآمد کرنے سے انکار کردیا۔ قومی اسمبلی میں لیگی رکن کے جواب میں وزارت پیٹرولیم نے واضح کیا کہ ایران پرعالمی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل یا گیس درآمد کرنے کی کوشش پاکستان کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔پابندیاں ختم ہونے کے بعد ایران سے قدرتی گیس لینے کا ارادہ رکھتےہیں ایران سے پائپ لائن کے ذریعے گیس لینے کے وعدے پر قائم ہیں۔ روس یوکرائن جنگ کی وجہ سے روس سے تیل کی درآمد سے کچھ مسائل ہیں ۔ روس سے تیل کی درآمد کی کوشش کی گئی لیکن روسی تیل فی الوقت زیادہ بھاری ہونے کی وجہ سے پاکستانی رئفائنریز میں صاف ہونا بھی مشکل ہے۔ پاکستانی رئفائنریز میں ہلکا تیل صاف ہوسکتا ہے۔ اس وقت پاکستان نے ان ممالک سے تیل اور گیس درآمد کی تو پاکستان کے لئے سنگین مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular