Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

گلگت، صدر انجمن امامیہ کی کوششوں سے 8 روز سے جاری لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا ختم

گلگت : مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کے صدر کی کوششوں سے گزشتہ آٹھ روز سے دھرنے میں بیٹھی لیڈی ہیلتھ ورکرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ گلگت میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے باہر گزشتہ 8 روز سے درجنوں خواتین شدید سردی میں دھرنا دئیے بیٹھی تھیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کی آسامیوں پر کامیاب امیدواروں نے جوائننگ لیٹر جاری نہ ہونے اور حکومت کی جانب سے تقرریوں کو معطل کرنے کیخلاف احتجاج کیا جا رہا تھا۔ مظاہرین سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف سیاسی و مذہبی لیڈر بھی آ رہے تھے۔ حکومت کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کی تمام تر کوششیں ناکام ہو رہی تھیں اور دھرنا طول پکڑ رہا تھا۔ دریں اثناء مرکزی انجمن امامیہ کے صدر ساجد علی بیگ نے حکومت اور مظاہرین میں مذاکرات کرائے اور کامیاب بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ جس کا اعتراف وزیر صحت حاجی گلبر خان نے بھی کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular