Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

جرمنی نے 28 افغان شہریوں کو ملک بدر کر دیا

کابل: افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد جرمنی نے پہلی مرتبہ چند افغان شہریوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ حکومتی ترجمان سٹیفن ہبسٹرائٹ نے ایک بیان میں کہا یہ وہ افغان شہری ہیں جو سزا یافتہ مجرم ہیں اور جنہیں جرمنی میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے اور جن کے خلاف ملک بدری کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ جمعے کی صبح قطر ایئر ویز کا چارٹر طیارہ 28 افغانوں کو لے کر لائپزش ایئر پورٹ سے روانہ ہوا ہے۔ یہ آپریشن دو ماہ سے جاری ’خفیہ مذاکرات‘ کا نتیجہ ہے جس میں قطر نے برلن اور طالبان حکام کے درمیان بات چیت میں کردار ادا کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular