Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

امریکی حمایت اور اسلحہ سے غزہ میں نسل کشی جاری، خواتین وبچوں سمیت 88 فلسطینی شہید

غزہ: امریکا کی حمایت اور اسلحہ کی فراہمی کے باعث غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے۔ صیہونی فوج کے غزہ میں چند گھنٹوں کے دوران دو وحشیانہ حملوں میں اٹھاسی فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیہ میں کمال عدوان اسپتال کے قریب رہائشی عمارتوں پر بم برسائے۔ جس سے یہ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت چھیاسٹھ لاشیں اور سو سے زائد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں پہلے ہی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔ زخمیوں میں کئی کی حالت نازک ہے اور کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ مرنے والوں میں بیشتر خواتین اور بچے ہیں۔ جنگی طیاروں نے کچھ ہی دیر بعد غزہ سٹی کے علاقے شیخ رضوان پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں دس بچوں سمیت بائیں افراد شہید ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular