Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ٹیک فرموں اور کمپنیوں کیلئے غزہ جنگ منافع بخش کاروبار

جنیوا: اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ بعض ٹیک فرموں اور کارپوریشنز کیلئے غزہ میں نسل کشی کی جنگ منافع بخش کاروبار بناہوا ہے۔ فرانسسکا البانیز نے کارپوریشنوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کریں اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی قبضے،نسل پرستی اور نسل کشی سمیت جرائم کو فعال کرنے اور ان سے فائدہ اٹھانے کے لیے ایگزیکٹوز کو جوابدہ ٹھہرائیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں گوگل، ایمیزون اور مائیکروسافٹ جیسی فرموں پر الزام لگایا ہے کہ وہ اسرائیل کے قبضے کی معیشت کو نسل کشی کی معیشت میں تبدیل کرنے میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے 20 ماہ میں تل ابیب اسٹاک ایکسچینج میں 213 فیصد کا اضافہ ہوا جس میں مارکیٹ کے منافع میں 220 ارب ڈالرزسے زیادہ کا اضافہ ہوا۔

مزید پڑھیے

Most Popular