Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ جنگ، اسرائیل کا معاشی نقصان 67 ارب ڈالر سے بڑھ گیا

تل ابیب : غزہ کی جنگ میں اسرائیل کا معاشی نقصان گذشتہ سال کے اختتام تک سڑسٹھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔
اسرائیلی کاروباری اخبار کالکالسٹ نے جنگی اخراجات سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں جو بینک آف اسرائیل کے تخمینے کی عکاسی کرتے ہیں۔ اس میں براہ راست فوجی اخراجات، شہری اخراجات اور محصولات کے نقصانات شامل ہیں۔ تاہم یہ مکمل مالی اثرات کی عکاسی نہیں کرتے ہیں۔
رپورٹ میں اخراجات کو بھاری بوجھ کے طور پر بیان کیا گیا ہے اور جنگی کوششوں کی ناکامی پر تنقید کی گئی ہے۔ جبکہ اگلی دہائی کے دوران اسرائیل کے دفاعی بجٹ میں خاطر خواہ اضافے کی ضرورت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں ناگل کمیٹی کی ایک حالیہ سفارش کا بھی ذکر کیا گیا، جس میں دفاع کے لئے سات ارب ڈالر کے سالانہ اضافے کے ساتھ ساتھ اگلی دہائی کے دوران اضافی چوہتر ارب کی تجویز پیش کی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular