Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ : پناہ گزین کیمپوں اور مکانات پر حملے، خواتین و بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج کے غزہ پر فضائی اور زمینی حملوں میں مزید چھبیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے رات گئے جبالیہ میں خیمہ بستی پر حملہ کیا جس میں گیارہ افراد شہید ہوگئے۔ شہدا میں ایک ہی خاندان کےسات افراد بھی شامل ہیں۔
غزہ سٹی میں کئے گئے حملے میں سات افراد کی جان گئی۔ دونوں واقعات میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ ادھر نصیرات میں ایک مکان کو میزائل حملے میں ملیامیٹ کردیا گیا جس میں آٹھ افراد شہید ہوگئے۔ شہدا میں بیشتر خواتین اور بچے شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular