Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ : پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی بمباری سے مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیلی فوج نے جنوبی، شمالی اور وسطی غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کی ہے۔ غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے المواصی، البریج، دیرالبلاح اور بیت الاحیہ میں پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کی ہے جس میں مزید 38 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خان یونس میں ایک گھر پر حملے میں الجبار خاندان کے سات افراد شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں بھوک سے پریشان بچوں کو خوراک فراہم کرنے والے مرکز پر بمباری کردی جس میں بیس بچے شہید ہوگئے ہیں۔ دیرالبلاح اور بیت الاحیہ پر اسرائیل نے میزائل حملے کیے ہیں جس میں آٹھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہدا کی مجموعی تعداد جمع کرنا انتہائی دشوار ہو جاتا ہے صرف اسپتالوں سے ملنے والے ذرائع سے اموات کی تصدیق ہوتی ہے۔غزہ میں یومیہ اموات جاری کردہ اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular