Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

گیس کی ادائیگی روبل میں ورنہ معاہدے معطل، روسی صدر نے احکامات پر دستخط کردیے

ماسکو: روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کے احکامات پردستخط کردیے۔ روسی بینکوں میں روبل کرنسی میں کھاتے کھولنا ہوں گے۔ ان اکاؤنٹس ہی سے گیس کی ترسیل کے لیے رقوم ادا کی جائیں گی۔
پیوٹن نے کہا کہ روس کیخلاف معاشی جنگ سال قبل شروع ہوگئی تھی۔ پابندیوں کا مقصد اس کی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے ۔امریکا عالمی عدم استحکام سے منافع کمائے گا۔اگر روبل میں گیس کی قیمت ادا نہیں کی جاتی تو معاہدے معطل کردیے جائیں گے۔روسی صدر نے کہا کہ کسی کو خیراتی مال کے طور پر کچھ نہیں دیں گے۔ معاہدے معطل کردئے جائیں گے۔ مغربی کمپنیوں اور حکومتوں نے صدر پوتین کے روبل میں ادائی کی شرط کو موجودہ معاہدوں کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular