Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی (ص) میں داخلے پر پابندیوں میں مزید نرمی

ریاض : سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ بہت سی پابندیوں کو ختم کرتے ہوئے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والوں کے لیے نئے قواعد کا اعلان کردیا۔ وزارت سے جاری کردہ بیان کے مطابق کووڈ-19 کی پابندیاں ختم ہونے کے بعد مسجد حرام اور مسجد نبوی میں داخلے کے لیے کسی بھی خواہش مند شخص کو توکلنا یا اعتمرنا سے پیشگی اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہوگی جبکہ ویکسینیشن کے تصدیقی عمل کو بھی ختم کردیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جو لوگ عمرہ ادائیگی اور مسجد نبوی ﷺ ریاض الجنۃ میں نماز ادا کرنا چاہتے ہیں انہیں اجازت نامے کی ضرورت ہوگی۔ ریاض الجنۃ روضہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متصل ہے۔ عمرہ ادائیگی کے لیے حرمین الشریفین میں سماجی فاصلے کی پابندی کو پہلے ہی ختم کیا جاچکا ہے لیکن وہاں آنے افراد کے لیے ماسک کی شرط لازمی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular