Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

یمن کے مفرور صدر منصور ہادی نے بن سلمان کی دھمکی کے بعد استعفیٰ دیا، امریکی اخبار

واشنگٹن : یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کو سعودی حکام نے اپنے خود ساختہ اختیارات ایک نئے قائم کردہ ادارے کے حوالے کرنے پر مجبور کیا کیونکہ سات سال سے جاری جنگ انہیں دوبارہ اقتدار میں لانے کے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ یہ دعویٰ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا۔ اخبار کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ہادی کواپنے اختیارات کونسل کو منتقل کرنے کا تحریری حکم دیا۔ ہادی نے اس حکم پر عمل درآمد اس وقت کیا جب بعض سعودی حکام نےانہیں دھمکی دی کہ وہ ان کی بدعنوانی کےثبوت سامنے لے آئیں گے۔اخبارکے مطابق سعودی حکام نے منصور ہادی کو ریاض میں اس کے گھر تک محدود کر رکھا ہے اور جس دن سے اس نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے اسے فون تک رسائی سے انکار کر دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular