Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

بوسنیا سے فلسطین تک، ایران مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہے، عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر دنیا سریبرینیکا کے قتل عام سے سبق سیکھتی تو ہم غزہ میں مسلمانوں کی ایک اور نسل کشی نہیں دیکھتے۔ سریبرینیکا کے قتل عام کی 30 ویں برسی کے موقع پر بیان میں عباس عراقچی نے گیارہ جولائی کو ان لوگوں کے لیے شرم کا دن قرار دیا جو ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام میں شریک تھے یا خاموش رہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ کھڑا رہے گا چاہے وہ بوسنیا اور ہرزیگوینا میں ہوں یا فلسطین میں۔ عباس عراقچی نے کہاکہ تہران وقار اور باہمی احترام کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کو پہلے اپنے رویے میں تبدیلی لانی چاہیے اور اس بات کی ضمانت دینا چاہیے کہ وہ مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف مزید فوجی حملے نہیں کرے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular