Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

علامہ ساجد نقوی سے جی بی کے سابق گورنر راجہ جلال اور وزیر تعلیم راجہ اعظم خان کی ملاقات

اسلام آباد: اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے گلگت بلتستان کے سابق گورنر راجہ جلال حسین مقپون اور وزیر تعلیم راجہ محمد اعظم خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری و صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد علی قائد اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے۔ ملاقات میں جی بی کے سیاسی، مذہبی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور راجہ جلال حسین مقپون اور راجہ محمد اعظم خان نے جی بی حکومت کی جانب سے عوامی خدمات سے قائد محترم کو آگاہ کیا۔ علامہ ساجد نقوی نے مختلف عوامی اقدامات پر جی بی حکومت کے اقدامات کو سراہا۔ جبکہ بعض عوامی مسائل کے حل میں رہنمائی فرمائی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی، معاشی اور مذہبی مسائل کے حل کے لیے اور ملک کو مسائل کے گرداب سے نکالنے کے لیے ترجیحی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular