Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

تاریخ میں پہلی بار ایک ہزار سے زائد فلسطینیوں کی کربلا آمد

24 August 2024, Iraq, Karbala: Shiite Muslims hold a giant Palestinian flag as they take part in the mourning rituals in Karbala for the Arba’een commemorations that mark the end of the 40-day mourning period for the killing of the Prophet Mohammad’s grandson Imam Hussein in the 7th century. Photo: Ameer Al-Mohamedawi/dpa

کربلا: رواں سال ایک ہزار سے زائد فلسطینیوں نے اربعین پر کربلا پہنچ کر تاریخ رقم کردی۔ تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں فلسطینی کربلا پہنچے جہاں ان کی بھرپور پذیرائی کی گئی۔ فلسطینی پرچموں کے ساتھ اہلیان فلسطین حرم امام حسین علیہ السلام میں داخل ہوئے تو حرم لبیک یا اقصیٰ اور اسرائیل مردہ باد کےنعروں سے گونج اٹھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular