Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

پاکستان میں سیلاب، فرانس کی ڈونرز کانفرنس کی میزبانی کی پیشکش

اسلام آباد : فرانس نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس کی میزبانی کی پیشکش کردی۔ پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ ڈونرز کانفرنس کے انعقاد پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان سے عزم کر رکھا ہے ۔ ابھی کانفرنس کے مقام اور وقت کے حوالے سے بات چیت جاری ہے تاہم فرانس نے میزبانی کی پیشکش کی ہے۔اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر فلیش اپیل منگل کو دوبارہ لانچ کریں گے، یہ نظرثانی شدہ اپیل یورپی یونین میں دوبارہ لانچ کی جائے گی۔ چین نے سیلابی صورتحال میں پاکستان کی بہت مدد کی ہے۔ وزیراعظم نے نیویارک کے دورے میں سیلاب پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائی۔

مزید پڑھیے

Most Popular