Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

سیلاب سے تباہی، اقوام متحدہ 30 اگست کو 16 کروڑ ڈالر کی فلیش اپیل کرے گا

اسلام آباد: پاکستان میں مون سون کی بارشوں سے آنے والے سیلاب کے باعث جس وسیع پیمانے پر تباہی اور جانی نقصان ہوا ہے اس کے پیش نظر اقوام متحدہ 30 اگست کو 16 کروڑ ڈالر کی فلیش اپیل کرے گا۔ امداد کی یہ اپیل جینوا اور اسلام آباد سے بیک وقت شروع ہوگی۔ ادھر آذربائیجان نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکخواں نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی عوام، ان میں لاپتہ ہونے والے لاتعداد افراد کے خاندانوں، اور متاثرین کے ساتھ ہیں۔ فرانس مدد کے لیے تیار ہے۔ ترکی نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے امدادی سامان پر مشتمل طیارہ پاکستان روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular