Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل اور حزب اللہ میں شدید لڑائی، رات بھر فائرنگ کا تبادلہ

بیروت : اسرائیلی فوج اور حزب اللہ میں شدید لڑائی چھڑ گئی ہے۔ فریقین کے درمیان رات بھر فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے مرجائیون میں راکٹ لانچر پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ جبکہ جنوبی دیہات سمیت محفوظ علاقوں کو بھی بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔ کفر کیلا اور دیر سریان کے دیہات پر بھی حملے کئے گئے۔ صیہونی فوج کے حملوں میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ صیہونی حملوں کے جواب میں حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں بیت ہلیل کی طرف درجنوں راکٹ داغ دئے۔ حزب اللہ نے پہلی بار اس صیہونی بستی کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر بھی راکٹ داغے۔
فرانس کے وزیر خارجہ اسٹیفن سیجورن نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک رابطے میں خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ صورتحال کو علاقائی تنازعہ میں بدلنے سے روکنے کے لیے انتہائی تحمل سے کام لیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular