Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ایف آئی اے کو عمران خان کیخلاف کارروائی کا اختیار، اہم رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی کال پر اسلام آباد انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رات گئے اہم اجلاس کیا اور راستوں کی ممکنہ بندش کے حوالے سے اہم فیصلے کئے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پرویز خٹک، شیخ راشد شفیق اور عامر کیانی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے گئے ہیں۔ اجلاس میں علی امین گنڈا پورا اور ملک عامر ڈوگر کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد ائیرپورٹ تک رینجرز۔ ایف سی اور وفاقی پولیس گشت کرے گی اور ائیر پورٹ روڈ بند کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی۔ ادھر حکومت نے ریاست اور اداروں کے خلاف عوام کو اکسانے کے الزام میں ایف آئی اے کو عمران خان، شاہ محمود اور دیگر رہنماؤں کے خلاف کارروائی کا اختیار دے دیا۔ سوشل میڈیا سمیت اجتماعات میں حکومت، ریاستی اداروں اور شخصیات کے خلاف الزامات و پراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو اکسانے کے جرم میں حکومت نے ایف آئی اے کو پاکستان پینل کوڈ کے سکیشن 505 کے تحت کارروائی کا اختیار دے دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular