Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ایران کے حملے کا خوف، اسرائیلی وزیراعظم اور کابینہ بنکر میں روپوش

تل ابیب: صیہونی حکام میں ایران اور حزب اللہ کے ممکنہ حملے کا خوف طاری ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم اور کابینہ کے ارکان کیلئے زیرزمین بنکر میں تمام انتظامات کئے گئے ہیں۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی شین بیٹ نے یروشلم میں ایک زیرزمین بنکر کو فعال کردیا ہے ۔جس میں اسرائیل کی اعلیٰ قیادت طویل عرصے قیام کرسکتی ہے۔ بنکر میں کمانڈ اور کنٹرول کی مکمل صلاحیتیں موجود ہیں اور یہ تل ابیب میں وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر سے منسلک ہے۔ نیشنل مینجمنٹ سینٹر، غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے پچھلے دس مہینوں میں اس کو استعمال نہیں کیا گیا ہے۔ تاہم اب یہ وزیراعظم بن یامین نتین یاہو اور دیگر سینئر شخصیات کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular