Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

صومالیہ میں قحط کا خطرہ، 14 لاکھ بچے متاثر ہوں گے، اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے ترجمان اسٹیفن ڈوجاریک نے کہا ہےکہ اس وقت صومالیہ کے سامنے بارش نہ ہونے، غذائی اشیاء کی اونچی قیمتوں اور انسانی امداد کے نہ بھیجے جانے کی وجہ سے، قحط کا خطرہ ہے۔ ہمیں ڈر ہے کہ صومالیہ کے 6 علاقوں کو ابھی سے جون تک کم بارش کی وجہ سے قحط اور بھکمری کا سامنا ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورے صومالیہ کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے جس سے 49 لاکھ افراد کے متأثر ہونے کا خدشہ پایا جاتا ہے۔ اسی طرح سال کے آغاز سے اب تک غذائی سکیورٹی کی صورتحال مزید خراب ہوئی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ صومالیہ میں 80 فی صد سے زیادہ آبی ذخائر ختم ہو رہے ہیں، شابل اور جوبا ندیوں میں پانی کی سطح سب سے نچلی سطح پر پہونچ گئی ہے۔ انکے مطابق، اندازے بتاتے ہیں کہ اس وقت 35 لاکھ لوگوں کی کافی مقدار میں پانی تک دسترسی نہیں ہے۔ اسٹیفن ڈوجاریک نے کہا کہ اندازہ کے مطابق، صومالیہ میں پانچ سال سے کم عمر کے 14 لاکھ بچوں کو غذائیت کی شدید کمی کا سامنا ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular