Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

حساب لینے میں ناکامی نے اسرائیل کے لیے غزہ میں نسل کشی کو آسان بنادیا ہے، فرانسسکا البانیز

نیویارک: اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے فلسطین فرانسسکا البانیز نے غزہ میں اسرائیلی فوج پر نسل کشی کا الزام عائد کیا ہے۔ مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کی جانب سے اسرائیلی جرائم کو روکنے میں ناکامی نے اسرائیل کو نسل کشی کی کھلی چھٹی دے دی ہے۔ فرانسسکا نے کہا کہ غزہ میں نسل کشی اسرائیل کے جرائم کو دہائیوں سے نظرانداز کرنے کا کا نتیجہ ہے۔ اس تاریک گھڑی میں، عالمی برادری اس بات کو نظر انداز نہیں کر سکتی کہ یہ اسرائیل کا منصوبہ ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطین کو فلسطینیوں سے خالی کردے، اور دنیا کی جانب سے اسرائیل سے حساب لینے میں ناکامی نے غزہ میں نسل کشی کو اسرائیل کے لیے آسان بنادیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular