Fri Oct 09, 2026

حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی

روزانہ کی خبریں

پرائمری کلاسز سے متعلق ضروری ہدایات

1️⃣ بچوں سے ان کے لہجے میں، مہربانی، شفقت اور رحمدلی کے ساتھ  بات کریں تاکہ وہ آپ کے قریب ہوسکیں۔

2️⃣ بچوں کی تعریفی کلمات سے حوصلہ افزائی کریں۔ یاد رہے آپ کی تشویق و تعریف ظاہری شکل و صورت پر نہ ہو بلکہ اچھی عادات پر ہونی چاہیے۔

3️⃣ بچوں میں بے چینی اور اضطراب کی وجہ جان کر اسے حل کرنے کی کوشش کریں۔

4️⃣ بچوں کو سمجھانے کے لیے سخت جسمانی سزا اور غیر ضروری ڈرانے دھمکانے سے گریز کریں بلکہ بچے کی شخصیت کے تکامل کے لیے غیر محسوس انداز سے سمجھائیں۔

5️⃣ ایک کامیاب استاد وہ ہوتا ہے جو ایک ہفتے کے عرصے میں اپنی کلاس کے بچوں کی نفسیات کو سمجھ لے اور بہتر نتائج کے لیے ان سے عقلمندانہ رویہ اپنائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular