Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

افزودہ یورینیم کا ذخیرہ کسی دوسرے ملک کے حوالے نہیں کیا جائےگا، ایران

تہران: ایرانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران نے اپنا افزودہ یورینیم ذخیرہ کسی دوسرے ملک کے حوالے کرنے پر ابھی تک اتفاق نہیں کیا۔ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاملات امریکا کے ساتھ ابتدائی معاہدے کا حصہ نہیں ہیں۔
ایرانی ذرائع نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ تہران نے اپنا انتہائی افزودہ یورینیم ذخیرہ بیرون ملک منتقل کرنے پر کوئی رضامندی ظاہر نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام کا معاملہ امریکا کے ساتھ ابتدائی سمجھوتے میں شامل نہیں تھا بلکہ اس پر حتمی مذاکرات کے دوران بات ہوگی۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ افزودہ یورینیم کے ذخیرے کو ملک سے باہر بھیجنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دو امریکی عہدیداروں کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ ایران بظاہر اپنا یورینیم ذخیرہ ترک کرنے پر آمادہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یورینیم سے متعلق تفصیلات آئندہ مذاکرات میں طے کی جائیں گی جو کسی ممکنہ معاہدے کے بعد شروع ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular