Sat Oct 10, 2026

امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا

روزانہ کی خبریں

دشمنوں کی ہمیں غیر مسلح کرنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی: ایرانی آرمی چیف

تہران: ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ دشمنوں کی یہ خواہش ہے کہ ایران ان کے سامنے ہتھیار ڈال دے مگر ان کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہائیوں سے جاری بیرونی دباؤ اور قاتلانہ حملوں کے باوجود عوام کا آہنی عزم متزلزل نہیں ہوا۔ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ دشمنوں نے غلط اندازہ لگایا تھا کہ قیادت کے خاتمے سے ملک بھی ٹوٹ جائے گا، جب ایرانی سفارتی حکام مذاکرات میں مصروف تھے تب ایران کو دشمن کی جارحیت کا سامنا کرنا پڑا۔
ان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکام کی جرأت مندانہ کوششوں سے جنگ کے دوران ایران کے لئے کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوا، بحری ناکہ بندی بحری قزاقی کی ایک شکل ہے، ایران دشمنوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے جیسے ہزاروں لوگ اس ملک اور اس کے عوام کے لئے قربان ہونے کو تیار ہیں، ہم کبھی نہیں جھکیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular