Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ملک بھر میں عید میلادالنبی ؐ، شہر شہر جلوس اور محافل

کراچی : پاکستان بھر میں جشن میلاد النبیﷺ بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ کراچی سمیت شہر شہر جلوس نکالے جارہے ہیں۔ سرکار کی آمد مرحبا کے نعروں کی گونج میں شہر شہر عاشقان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سڑکوں پر نکل آئے۔ فضا درود و سلام سے معطر ہوگئی۔ فضا نعرہ تکبیر کی صداؤں سے گونج اٹھی۔ چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس نکالے جارہے ہیں۔ کراچی میں 40 سے زائد علاقوں سے چھوٹے بڑے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ یہ جلوس نشتر پارک سے نکالے جانیوالے مرکزی جلوس کا حصہ بن گئے۔ شاہراہیں ، مساجد، عمارتیں اور کاروباری مراکز برقی قمقموں سے جگمگاتے رہے۔ ہرطرف سبز پرچموں کی بہار ہے۔ اس موقع پر شیعہ سنی وحدت کا عملی مظاہرہ بھی دیکھا جا رہا ہے۔ مختلف شہروں میں جلوس کے راستوں میں اہل تشیع کی جانب سے برادران اہلسنت کے لیے سبیلیں اور نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular