Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

عراق میں حکومت سازی کی کوششیں، مقتدیٰ صدر کے مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے

بغداد : عراق کی الصدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے سابق وزیراعظم نوری المالکی سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے کیے ہیں۔عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتدی صدر نے، دولت قانون الائنس کے سربراہ نوری المالکی، کردستان ریجن کے سربراہ مسعودی بارزانی، اسپیکر محمد حلبوسی اورالسیادہ الائنس کے سربراہ خمیس الخنجر کو ٹیلی فون کرکے ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے پہلے متعدد شیعہ جماعتوں پرمشتمل اہم اتحاد، شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی نے بھی الصدر تحریک سے رابطے کیے تھے اور اکثریتی پارلیمانی گروپ کے قیام پر بات چیت کی تھی حالیہ پارلیمانی انتخابات میں الصدر تحریک نے 329 کے ایوان میں سب سے زیادہ 73 نشستیں حاصل کی ہیں تاہم وہ اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ۔انتخابات کو پانچ ماہ گزرنے کے باوجود ، سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے اور ملک کو بدستور عبوری حکومت کی نگرانی میں چلایا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular