Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

دورانِ حج ریکارڈ 577 حاجیوں کی موت، گرمی بڑی وجہ

منی : اس سال حج کے دوران پانچ سو ستتر عازمین کی اموات ہوئی ہیں، بیشتر اموات کی بڑی وجہ اس سال پڑنے والی شدید گرمی تھی۔ گزشتہ سال سعودی حکام نے دو سو چوالیس عازمین حج کی موت کی تصدیق کی تھی۔ مرنے والوں میں سے کم از کم 323 مصری باشندے تھے۔ ان میں سے زیادہ تر گرمی سے متعلقہ بیماریوں کا شکار ہوئے ۔ایک سفارت کار نے مزید کہا کہ مکہ کے المعیسم محلے میں واقع اسپتال کے مردہ خانے میں 550 میتوں کا اندراج کیا گیا۔ سفارت کاروں نے بتایا کہ مرنے والوں میں کم از کم ساٹھ اردنی باشندے شامل ہیں۔ سعودی حکام نے گرمی کا شکار ہونے والے 2,000 سے زائد حجاج کا علاج کرنے کی اطلاع دی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular