Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

محرم الحرام میں بلوچستان کے 10 اضلاع میں ڈبل سواری سمیت مختلف پابندیاں عائد

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران ایک ماہ کیلئے صوبے کے 10 حساس اضلاع میں دفعہ 144 نافذ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری سمیت دیگر پابندیاں عائد کردیں، محکمہ داخلہ بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق ان اضلاع میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال، اسلحہ کی نمائش ، پوسٹر لگانے اور وال چاکنگ کرنے پر بھی پابندی عائد ہوگی جب کہ کوئٹہ سمیت صوبے کے حساس اضلاع میں موبائل فون سروس 9،7 اور 10 محرم کو بند رہے گی، آتش بیاں مقررین ،ذاکرین اور علما کے کوئٹہ میں داخلے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے جب کہ مجالس اور جلوسوں کے راستے پر بھیک مانگنے اور مکانات کرائے پر دینے پر بھی پابندی ہوگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular