Fri Oct 09, 2026

حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی

روزانہ کی خبریں

سعودی جنگ کے باعث یمن میں بے گھروں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی

صنعا : یمن میں جاری تباہ کن سعودی جنگ کے باعث یمن میں داخلی طور پر بے گھر افراد کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ یمنی سپریم کونسل برائے انتظام اور رابطہ کاری برائے انسانی امور اور بین الاقوامی تعاون کی رپورٹ کے مطابق 15 صوبوں میں 51 لاکھ 59 ہزار560 تک جاپہنچی ہے۔ جبکہ بے گھر خاندانوں کی تعداد سات لاکھ 40 ہزار 122 ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی تنظیموں سے کردار ادا کرنے کی اپیلوں کے باوجود اب تک 11 لاکھ 68 ہزار بے گھروں کو امداد نہیں ملی ہے۔ ایک کروڑ 70لاکھ افراد اب بھی نہیں جانتے کہ انہیں اپنا اگلا کھانا کہاں سے ملے گا۔ اعداد و شمار کے مطابق تین میں سے دو یمنی اس وقت غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ یمنی خواتین اور بچوں میں غذائی قلت کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular