Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

دعا زہرا کے نکاح خواں اور گواہ کی ضمانت مسترد، ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت منظور

کراچی/لاہور : کراچی کی مقامی عدالت نے دعا زہرا کے نکاح خواں اور گواہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نکاح خواں غلام مصطفیٰ اور گواہ اصغر نے موقف اختیار کیا کہ پولیس نے کیس کا سی کلاس چالان پیش کیا اور ہمیں مقدمے سے خارج کرنے کی استدعا کر رکھی ہے ۔ ہماری درخواست ضمانت منظور کی جائے۔ ادھر لاہور ہائیکورٹ نے دعا کے اغوا میں ملوث اس کے مبینہ شوہر ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

مزید پڑھیے

Most Popular