Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

شام میں ترک نواز تکفیری گروپ آپس میں لڑ پڑے، درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی

دمشق : شام کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں ترک حمایت یافتہ تکفیری گروپوں کی آپس کی لڑائی میں کئی دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ ان گروپوں کے درمیان لڑائی اپنے زیر کنٹرول علاقوں پر گرفت مضبوط کرنے کیلئے ہوئی۔ یہ لڑائی امریکا اور ترکی کے تربیت یافتہ اور ہتھیار سے لیس کئے گئے نام نہاد فری سیرین آرمی کے حمزہ ڈویژن کے درمیان راس العین شہر کے مضافاتی علاقے تل ارقم ہوئی۔ دونوں گروپوں نے بھاری مشین گنوں اور نیم بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے کی پوزیشنوں پر شدید حملہ کیا۔ اس کارروائی میں متعدد تکفیری ہلاک اور زخمی ہوئے۔ انقرہ کے حمایت یافتہ عسکریت پسندوں کو اکتوبر 2019 میں شمال مشرقی شام میں تعینات کیا گیا تھا۔ شام کے صدر بشار الاسد اور دیگر اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ دمشق عرب ملک کے شمالی حصے میں ترک افواج کی جانب سے جاری زمینی کارروائی کا دستیاب تمام جائز ذرائع سے جواب دے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular