Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں درجنوں فلسطینی شہید

غزہ :غزہ میں صیہونی بربریت تھم نہ سکی۔ غزہ کے زیتون ایریا میں اسکول پر بمباری سے گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ۔ جن میں سات بچے بھی شامل ہیں ۔جبکہ وسطیٰ اور شمال غزہ میں بھی چھ فلسطینی مارے گئے۔ دیرالبلاح میں کار سوار چار افراد بھی اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنے ہیں۔ خان یونس اور رفح میں اسرائیلی فوج نے تین مکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے جس میں سترہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ خان یونس اور دیر البلاح میں اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد لاشیں ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔فلسطینی محکمہ صحت کو خان یونس کے ایک مکان کے ملبے سے دس افراد کی لاشیں ملی ہیں شہداء کی مجموعی تعداد چالیس ہزار سات سواڑتیس ہوگئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular