Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بد اخلاق کو لڑکی کا رشتہ نہ دو

میں نے امام رضا علیہ السلام کو خط لکھا اور عرض کیا میرے ایک رشتہ دار کی طرف سے میری بیٹی کیلئے رشتہ آیا ہے۔
ویسے تو لڑکا مناسب لگتا ہے لیکن بداخلاق ہے۔
آپؑ کیا فرماتے ہیں؟
حسین بشار واسطی کہتے ہیں کہ امام رضا(ع) نے میرے جواب میں لکھا:
اگر لڑکا بداخلاق ہے تو اسے لڑکی کا رشتہ نہ دو۔
(مستدرک الوسائل، ج14، ص1-2)
سائیکالوجسٹ کہتے ہیں:
اگر شوہر بیوی کے درمیان، اچھا اخلاق نہ ہو تواْن میں ہم آہنگی اور understanding پیدا نہیں ہو سکتی۔
اور
Understanding کے بغیر شوہر بیوی، زندگی کے مسائل حل نہیں کر سکتے۔
اس طرح گھر، گھر نہیں رہتا جہنم بن جاتا ہے۔بنابرایں۔
بداخلاق بیوی بھی ایک عذاب ہے۔بد اخلاق بیوی، اپنے شوہر کو وقت سے بہت پہلے بوڑھا کر دیتی ہے.
البتہ بد اخلاق شوہر کیساتھ زندگی گزارنا، رنج و غم آور ہے۔
نتیجہ:
ایک سالم اور خوش و خرم زندگی کیلئے پہلی اور اساسی شرط خوش اخلاقی ہے۔
شوہر کو بھی خوش اخلاق ہونا چاہئے اور بیوی کو بھی خوش اخلاق۔۔ یہی خوبصورت زندگی کا راز ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular