دراموں اور فلموں میں ایسی چیزیں مت دکھاو

ڈرامہ سیریلز میں ایسی نمائشیں مت دکھاو ¿ جس سے گھرانوں کی زندگی تلخ ہو جائے، جب بھی آپ ٹیلی ویژن دیکھیں گھریلو جھگڑے دکھا رہے ہیں، میاں بیوی کی لڑائی دکھا رہے ہیں۔
ڈرامے اور فلم کی طبیعت میں ہی یہ ہے کہ وہ انسان کو ان فضاو ¿ں میں لے جاتا ہے جہاں ہدایتکار اسے لے جانا چاہتا ہے اور جب وہ اس فضا میں پہنچ جاتا ہے تو دیکھتا ہے کہ یہاں تو فقط جھگڑا جنگ اور جدال ہے۔
میاں بیوی آپس میں لڑ رہے ہیں گھر کے بقیہ افراد کے کوئی اور ہی معاملات ہیں پس کیوں ان چیزوں کو دکھایا جاتا ہے؟ کیوں ایسی مایوس کرنے والی فضا کو عام کیا جا رہا ہے؟ بجائے ان مایوس کنندہ ڈراموں کے امید والی چیز کیوں نہیں دکھاتے؟امید و سرور اور فرحت بخش پیغام کو اصل قرار دینا چاہیے۔
لمحہ فکریہ:
یہ تو ایسے ملک کی بات ہو رہی ہیں جہاں پر پھر بھی کچھ نہ کچھ میڈیا کی نگرانی کی جاتی ہے۔ رہی بات ہمارے وطن عزیز (پاکستان)کی جہاں ڈراموں اور فلموں میں فقط نسل جوان کو تباہ و برباد کیا جارہا ہے، اس وطن کی ثقافت اور اسلامی اقدار کا مذاق اڑایا جا رہا ہے اور کوئی بھی متوجہ نہیں۔

  Click to listen highlighted text! ڈرامہ سیریلز میں ایسی نمائشیں مت دکھاو ¿ جس سے گھرانوں کی زندگی تلخ ہو جائے، جب بھی آپ ٹیلی ویژن دیکھیں گھریلو جھگڑے دکھا رہے ہیں، میاں بیوی کی لڑائی دکھا رہے ہیں۔ ڈرامے اور فلم کی طبیعت میں ہی یہ ہے کہ وہ انسان کو ان فضاو ¿ں میں لے جاتا ہے جہاں ہدایتکار اسے لے جانا چاہتا ہے اور جب وہ اس فضا میں پہنچ جاتا ہے تو دیکھتا ہے کہ یہاں تو فقط جھگڑا جنگ اور جدال ہے۔ میاں بیوی آپس میں لڑ رہے ہیں گھر کے بقیہ افراد کے کوئی اور ہی معاملات ہیں پس کیوں ان چیزوں کو دکھایا جاتا ہے؟ کیوں ایسی مایوس کرنے والی فضا کو عام کیا جا رہا ہے؟ بجائے ان مایوس کنندہ ڈراموں کے امید والی چیز کیوں نہیں دکھاتے؟امید و سرور اور فرحت بخش پیغام کو اصل قرار دینا چاہیے۔ لمحہ فکریہ: یہ تو ایسے ملک کی بات ہو رہی ہیں جہاں پر پھر بھی کچھ نہ کچھ میڈیا کی نگرانی کی جاتی ہے۔ رہی بات ہمارے وطن عزیز (پاکستان)کی جہاں ڈراموں اور فلموں میں فقط نسل جوان کو تباہ و برباد کیا جارہا ہے، اس وطن کی ثقافت اور اسلامی اقدار کا مذاق اڑایا جا رہا ہے اور کوئی بھی متوجہ نہیں۔